جمعه 15/نوامبر/2024

بیلجیئم

بیلجیئم: غزہ کے لیے انسانی امداد روکنا جنگی جرم ہے

بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین گونیز نے غزہ کی پٹی میں بچوں سمیت شہریوں کو انسانی امداد سے محروم کرنے کو ’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔

بیلجیم کی یوروپی مارکیٹ میں "اسرائیل” کو مراعات اقدام کی قیادت

بیلجیئم کے نائب وزیر اعظم پیٹرا ڈی سٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس معاہدے پر نظرثانی کے لیے پہل کرے گا جو یورپی یونین کی مارکیٹ میں "اسرائیل" کو تجارتی مراعات دیتا ہے۔

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں: بیلجیئم

یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔

اسرائیلی جرائم پر آواز اٹھانے والی بیلجین وزیر کے بیان کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینیوں بالخصوص بچوں کے خلاف قابض اسرائیلی افواج کے جرائم کے حوالے سے بیلجیئم کی وزیر برائے تعاون و ترقی کیرولین گینز کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔

نسل پرستی کے ارتکاب پربیلجیئم کے ایک شہر نےاسرائیل کا بائیکاٹ کردیا

بیلجیئم کے شہر ’ویرویٹوا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کے جرائم اور فلسطینی عوام کے حقوق کی بار بار خلاف ورزی کے جواب میں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بیلجیئم کے ایک شہر نے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات منجمد کر دیے

بیلجیم کے شہر لیج نے صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو منجمد کرنے کے فیصلے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ بیلجیم کا یہ شہر "اسرائیلی" سرکاری اور نجی اداروں کا بائیکاٹ کرے گا جو فلسطینی علاقوں میں ناجائز تسلط ار قبضہ قائم رکھنے میں اسرائیلی ریاست کی مدد کرتے ہیں۔

اسرائیل” کے خلاف مزید اقدامات کرنے پر فخر ہے:بیلجین رکن پارلیمنٹ

بیلجییم کی وفاقی پارلیمنٹ میں گرین پارٹی کے دھڑے کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ’واٹر ڈی فرونڈٹ‘ نے "اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرنے کے لیے حکومتی اتحاد کی مستقل پوزیشن" پر فخر کا اظہار کیا۔

بیلجیم کی میونسپل کونسل کی اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

بیلجیئم کے شہر ایزیل کی میونسپل کونسل نے قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ بیلجیئم کی تین گروپوں کی طرف سے دی جانے والی سفارش پر کیاگیا ہے۔