چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیلجئیم

بیلجیم میں اسکولوں میں حجاب پرعاید پابندی اٹھا لی گئی

بیلجیم کے شہر گینٹ کی مقامی حکومت نے اسکولوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر عاید کردہ پابندی اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

بیلجیم کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 23 ملین ڈالر کی امداد مختص

یورپی ملک بیلجیم نے کل بدھ کو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا‘ کے لیے 19 ملین یورو یا 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد مقرر کی ہے۔

اسکول کوفلسطینی شہیدہ سے منسوب کرنے پربیلجیم نے امداد بند کردی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم ایک پرائمری اسکول کا نام شہید فلسطینی دو شیزہ کے نام موسوم کرنے پر بیلجیم نے اسکول کو فراہم کی جانے والی مالی امداد بند کردی ہے۔

غزہ کے لئے معاشی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے: بیلجئین وزیر خارجہ

بیلجئیم کے وزیر خارجہ دیدئیر رینڈرز نے غزہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی مدد کے لئے ایک معاشی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے۔

بیلجئیم کے وزیر خارجہ کا دورہ غزہ

بیلجئیم کے وزیر خارجہ 'دیدئیر رینڈیرز' اسرائیل کے زیر کنٹرول کراسنگ بیت حانون سے گزرتے ہوئے غزہ کے دورے پر آئے ہیں۔ یہ دورہ ایسے موقع پر ہورہا ہے کہ اس سے ایک روز قبل ترک اور سوئس سفراء بھی اپنا دورہ غزہ مکمل کرکے گئے ہیں۔