حماس سے تعلق کی آڑ میں پانچ فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پر پابندیجمعہ-16-دسمبر-2016اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق کے الزام میں پانچ فلسطینی شہیروں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔