"بیرون ملک فلسطین مہم کا” اہالیان القدس کی ثابت قدمی میں مدد کا مطالبہ
پیر-20-فروری-2023
بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ پاپولر کانفرنس کی یروشلم کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔
پیر-20-فروری-2023
بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ پاپولر کانفرنس کی یروشلم کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔
ہفتہ-1-جولائی-2017
آئندہ ہفتے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطینی ثقافت مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لیے ایک اہم نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نمائش کے منتظمین کا کہنا ہے کہ صہیونی لابی نے نمائش رکوانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر اسے بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نمائش کے لیے حتمی طور پر8 اور 9 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جب کہ نمائش کے لیے لندن ایکسپو سینٹر میں ایک ہال بک کرایا گیا ہے۔
بدھ-28-جون-2017
آئندہ ہفتے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطینی ثقافت مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لیے ایک اہم نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
بدھ-17-مئی-2017
بیرون ملک مقیم فلسطینی انجمنوں نے فلسطین پر صہیونی ریاست کے ناجائز قبضے کے 69 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تحریک آزادی کی جہدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اتوار-9-اپریل-2017
جرمنی میں فلسطینی سوسائٹی کےچیئرمین ڈاکٹر سہیل ابو شمالہ نے کہا ہے کہ ہالینڈ کی میزبانی میں 15 اپریل سے شروع ہونے والی ’یورپ فلسطین‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے 1000 فلسطینیوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی ہے۔
بدھ-29-مارچ-2017
فلسطین میں سنہ 1948ء کو ایک غاصب صہیونی ریاست کے قیام کے ساتھ فلسطینی قوم پران کی زمین تنگ ہونے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔ صہیونی مسلح جتھوں نے جس بے رحمی کے ساتھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور شہروں سے نکالا تاریخ میں اس ستم گری کی مثال نہیں ملتی۔
جمعہ-10-مارچ-2017
پندرہ مئی سنہ 1948ء اہل فلسطین کے لیے تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس میں فلسطینی قوم نے تین بڑے سانحات کا سامنا کیا۔ اسی روز سیاسی اور جغرافیائی نقشے سے فلسطین کا نام مٹایا گیا۔ صہیونی ریاست کا قیام عمل میں لایا گیا اور پہلی عرب۔ اسرائیل جنگ کا آغاز ہوا۔
اتوار-26-فروری-2017
ترکی کے شہر استنبول میں گذشتہ روز شروع ہونے والی بیرون ملک عالمی فلسطین کانفرنس میں دنیا بھر کے 50 ممالک کے ہزاروں مندوبین اور کارکنان شرکت کررہے ہیں۔ بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کی یہ اب تک کی سب سے بڑی کانفرنس قرار دی جا رہی ہے جس میں بڑی تعداد میں فلسطینی شریک ہیں۔