طلبا یونین کے انتخابات میں اسلامک بلاک کی کامیابی پرھنیہ کی مبارک باد
جمعرات-25-مئی-2023
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بیرزیت یونیورسٹی میں جماعت کے حمایت یافتہ طلبا گروپ اسلامی بلاک کو طلبہ کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
جمعرات-25-مئی-2023
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بیرزیت یونیورسٹی میں جماعت کے حمایت یافتہ طلبا گروپ اسلامی بلاک کو طلبہ کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
جمعرات-19-مئی-2022
سٹوڈنٹس کونسل برزیت یونیورسٹی مغربی کنارے میں اسلامک بلاک نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ رام اللہ کے شہر میں یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ اسلامک بلاک نے الفتح تنظیم کے مقابلے میں یہ معرکہ اپنے نام کیا ہے۔
جمعہ-16-جولائی-2021
کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کی بیرزیت یونیورسٹی کے 33 طلبا اسرائیلی زندانوں میں بدستور قید ہیں۔ ان میں سے بعض فلسطینی طلبا کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔
ہفتہ-7-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ میں بیرزیت یونیورسٹٰی میں حماس کی طلبا کی شاخ اسلامی بلاک سے منسلک پانچ طلبا کو حراست میں لے لیا۔
پیر-15-جولائی-2019
حال ہی میں اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم بیرزیت یونیورسٹی پر چھاہے کے دوران ایک نوجوان فلسطینی طالب علم اسامہ حازم الفاخوری کو حراست میں لینے کےبعد پابند سلاسل کیا تو ایک بار پھر فلسطینی عوامی حلقوں میں صہیونی ریاست کے خلاف نفرت اور غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔
بدھ-12-دسمبر-2018
قطر کی حکومت نے فلسطین کی بیرزیت یونیورسٹی کے لیے سوا کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد آئندہ پانچ سال کے دوران مختلف مراحل میں ادا کی جائے گی۔
جمعرات-22-مارچ-2018
فلسطین کے ایک طبیعات دان نے امریکی سائنسدانوں کے ساتھ مل کر سرطان[کینسر] کی ایک نئی دوا تیار کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ توقع ہے کہ اس دوائی کی تیاری کےبعد کینسرکےعلاج میں ایک اہم سنگ میل طے ہوسکے گا۔
منگل-10-مئی-2016
اسرائیلی حکام نے سابق فلسطینی اسیرہ اور سماجی کارکن پر نئی پابندیاں عاید کرتے ہوئے اسے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم ’’بیرزیت‘‘ یونیورسٹی میں حصول علم کا سلسلہ جاری رکھنے سے روک دیا ہے۔