اسرائیل نے فلسطین میں نئی یہودی کالونی کے قیام کی منظوری دے دی
پیر-26-فروری-2018
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نئی یہودی کالونی تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔
پیر-26-فروری-2018
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نئی یہودی کالونی تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔
بدھ-24-جنوری-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لیے لیا۔
منگل-23-جنوری-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الخضر کے مقام پر ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہری اور اس کا بیٹا حراست میں لے لیا۔
پیر-1-جنوری-2018
اسرائیلی فوج نے حراست میں لیے گئے ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن منذرہ عمیرہ کو گذشتہ روز عوفر نامی اسرائیلی فوجی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسے تفتیش کے لیے صہیونی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔
منگل-26-دسمبر-2017
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج کل پچیس دسمبر کو فلسطین میں مقیم مسیحی برادری نے مرکزی میلاد مسیح ریلی[کرسمس جلوس] منسوخ کردیا۔
پیر-25-دسمبر-2017
اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے نکالے گئے ایک جلوس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین اور ایک فوٹو گرافر زخمی ہوگیا۔
پیر-25-دسمبر-2017
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قراردیے جانے کے اعلان سے نہ صرف فلسطینی مسلمان بلکہ مسیحی برادری بھی سخت صدمے سے دوچار ہے۔
بدھ-20-دسمبر-2017
قابض صہیونی فوج نے غنڈہ گردہ اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی شہری کو اپنی اراضی خالی کرنےاور اس تک یہودیوں کو رسائی دینے کا حکم دیا ہے۔
پیر-4-دسمبر-2017
کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی فلسطین میں آباد مسیحی برادری بھی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ کرسمس کی تقریبات مناتی ہے۔
بدھ-8-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو قید کی مدت پوری کرنے کے بعد جیل سے رہا کردیا۔