چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت لحم

یہودی آبادکار نے فلسطینی خاتون گاڑی تلےروند کر شہید کردی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک یہودی آباد کار نے تقوع کےمقام پرایک فلسطینی شہری کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔

غرب اردن: بیت لحم میں یہودی آباد کاروں‌ کے لیے 800 گھروں کی منظوری

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں یہودی آباد کاروں‌ کے لیے 800 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔

یہودی شرپسندوں کا جنوبی بیت لحم میں فلسطینی اسکول پر حملہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں قابض یہودی آباد کاروں نے ایک مقامی فلسطینی اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول میں گھس کر طلباء اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہزاروں مکانات کے ذریعے بیت لحم کا گھیرا تنگ کرنے کا صہیونی منصوبہ

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم کی توسیع روکنے کے لیے شہر کے اندر اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر یہودی آباد کاروں کے لیے گھروں‌کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

یہودی شرپسندوں نے غرب اردن میں زیتون کے 400 پھل دار درخت کاٹ ڈالے

غاصب یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں زیتون کے پھل دار پودوں کے ایک باغ میں گھس کر سیکڑوں پھل دار پودے کاٹ ڈالے، ان زیادہ تر زیتون کے پودے شامل ہیں۔

فلسطینی میئر قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور فرار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے میئر پرایک شخص نے تیزدھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

بیت لحم سے شہید فلسطینی کا والد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم کے رہائشی شہید ثائر مزھر کے والد ثائر حلمی مزھر کو حراست میں لے لیا۔

یہودی شرپسندوں نے زیتون کے 200 پھل دار پودے نذرآتش کر دیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں المنیا کے مقام پر فلسطیی شہریوں کے زیتون کے باغات پر حملہ کر کے کم سے کم 200 پھل دارپودے نذرآتش کر ڈالے۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی بیوہ سے زبردستی مکان مسمار کر دیا

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک بیوہ خاتون سے اس کا مکان زبردستی مسمار کر دیا۔

بیت لحم میں آباد کاری اور توسیع پسندی کا غیرمسبوق صہیونی منصوبہ

فلسطین کے مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نیا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا ہے جس کی تکمیل سے بیت لحم کی چار فلسطینی بستیاں شہر سے کٹ کر رہ جائیں گی۔