جمعه 15/نوامبر/2024

بیت لحم

بیت لحم میں عباس ملیشیا کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ میں عباس ملیشیا نے فلسطینی شہریوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ ایک ریلی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

بیت لحم شہرمیں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار بچوں کی پیدائش

فلسطین کی سول امور کے حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک ہفتے کے دوران ۳ ہزار بچوں کی پیدائش کا اندراج کیا گیا۔

فلسطین میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 375 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ابراہیم الملحم نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مزید چھ فلسطینیوں میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے۔ تین نئے مریض القدس اور تین بیت لحم میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل متاثرین کی تعداد 3 سو 75 ہوگئی ہے۔

کرونا وائرس کے معاملے میں فلسطینی اتھارٹی غفلت کی مرتکب قرار

فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی رہ نما اور پادری بشپ بنورہ نے فلسطینی اتھارٹی پر بیت لحم میں کرونا وائرس کے متاثرین کے معاملے میں مجرمانہ لاپرواہی برتنے کا الزام عاید کیا ہے۔

فلسطین میں کرونا کے 7 مریضوں کی تشخیص،30 دن کی ایمرجنسی نافذ

فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے کل جمعرات کے روز بتایا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں 7 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

یہودی آباد کاروں نے20 سالہ فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں یہودی آباد کاروں نے 20 سالہ ایک فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے روند ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

یہودی آباد کاروں کی بیت لحم میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری

قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔

اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

اسرائیلی آبادکاروں نے ضلع بیت لحم میں خضر قصبے میں اپنی زمینوں سے زیتون اکٹھا کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔

اسرائیلی فوج کا بیت لحم میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ، 30 زخمی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی ایک احتجاجی ریلی پرآنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یہودی فوجی کے قاتل فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی تیاری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دو فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے لیے مکانات کے نقشے اور دیگر تفصیلات جمع کی ہیں۔ یہ دونوں مکانات ان فلسطینیوں کی ملکیت ہیں جن پر بیت لحم میں گذشتہ ہفتے ایک اسرائیلی فوجی کے اغواء کے بعد قتل کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔