یہودی آباد کاروں کے حملے میں بزرگ فلسطینی شدید زخمی
بدھ-27-اپریل-2022
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک بزرگ شہری کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔
بدھ-27-اپریل-2022
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک بزرگ شہری کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔
جمعرات-14-اپریل-2022
قابض صیہونی فوج نے بدھ کی شام بیت لحم کے مغرب میں واقع حوسان گاؤں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ایک بچے کو بے دردی کے ساتھ شہید کر کے اس کی لاش بھی اٹھا لی۔
پیر-11-اپریل-2022
کل اتوار کو اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
جمعرات-3-مارچ-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک "اسرائیلی" وفد کے ساتھ استقبال پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اسرائیل کے انتہا پسند رکن کنیسٹ یہودا گلیک کے ’بیت للقا‘ میں استقبال کی شدید مذمت کی گئی۔ فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی جا رہی ہے اور اسے القدس کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
جمعرات-27-جنوری-2022
یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں کیسان کے مقام پرفلسطینی خواتین چرواہوں پر حملہ کیا۔
منگل-18-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں عتصیون چوک میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
منگل-30-نومبر-2021
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوجیوں نے بیت لحم شہر کی وسطی شاہراہ ’الصف‘ پر حملے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
جمعہ-15-اکتوبر-2021
اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا گیا۔
جمعرات-14-اکتوبر-2021
قابض اسرائیل کی مقامی پلاننگ کونسل کی طرف سے کل بُدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس اور بیت لحم کے درمیان’گیوات ھمٹوس‘ یہودی کالونی میں تعمیرات ، سڑکوں کی تعمیر اور پبلک عمارتیں تعمیر کرنے پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔
جمعہ-23-جولائی-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں آدھے گھنٹے کے تعاقب کے بعد ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ اس کی گرفتاری غوش عتصیون یہودی کالونی کے قریب سے عمل میں لائی جائے گی۔