بیت لحم کے قریب یہودی بستی میں فائرنگ میں دو آباد کار زخمی
ہفتہ-31-اگست-2024
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ آج ہفتے کوبیت لحم کے قریب’گوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں دھماکے اور’کارمی تیزور‘ بستی میں مسلح حملے کے نتیجے میں چار آباد کار شدید زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-31-اگست-2024
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ آج ہفتے کوبیت لحم کے قریب’گوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں دھماکے اور’کارمی تیزور‘ بستی میں مسلح حملے کے نتیجے میں چار آباد کار شدید زخمی ہوگئے۔
پیر-5-اگست-2024
اسرائیلی فوج نے جنین اور بیت لحم میں تین فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔ مغربی کناروں کے ان شہروں میں یہ کارروائی پیر کے روز کی گئی ہے۔ اس سے قبل مختلف علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے دوران کئی فلسطینیوں کی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔
منگل-20-جون-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تازہ شہادتوں کے بعد گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی جارحیت میں شہید ہونے والےفلسطینیوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
جمعہ-2-جون-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصبے میں آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا۔
منگل-30-مئی-2023
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ہوئیں، جن میں فائرنگ، دھماکہ خیز ڈیوائسز کا دھماکہ، مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے اور آباد کاروں کے حملوں کا سامنا کرنا شامل ہے۔
منگل-30-مئی-2023
قابض صہیونی فوج نے کل سوموار کو نے بیت لحم کے جنوب میں اور مقبوضہ مغربی کنارے کے اریحا شہر میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کر دیئے۔
جمعرات-4-مئی-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے بیت لحم کے شمال مغرب میں الولجا گاؤں میں ایک ریستوران کو مسمار کر دیا۔
اتوار-19-فروری-2023
مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں واقع تاریخی شہر الخلیل پر اسرائیلی فورسز نے چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو دم گھنٹے کی شکایت پیدا ہوئی۔
منگل-7-فروری-2023
قابض اسرائیلی حکام نے بیت لحم کے جنوب مغرب میں سینکڑوں ایکٹر فلسطینی اراضی بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
منگل-7-فروری-2023
کل پیرکے روز غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ انہیں اسرائیلی فوج کی طرف سے نوٹس جاری کیے گئے ہیں جن میں کہاگیا کہ ان کی سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی پر قبضے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ انہیں مذکورہ اراضی خالی کرنا ہوگی۔