جمعه 15/نوامبر/2024

بیت حانون گزرگاہ

غزہ کی پٹی کی بیت حانون گذرگاہ بند،درجنوں مریض پھنس گئے

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست کی جانب سے بیت حانون گذرگاہ کی بندش سے 142 مریض اور ان کے ساتھی، جن میں سے زیادہ تر آنکولوجی کے مریض تھےمقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے ہسپتالوں میں علاج کے لیے جانے سے محروم ہو گئے ہیں۔

بیت حانون کراسنگ پر فلسطینی حسام ابو یونس قابض فورسز کے ہاتھوں اغوا

اسرائیلی قابض فورسز نے ایک فلسطینی مسافر حسام ابو یوسف کو بیت حانون بارڈر کراسنگ سے اغوا کر لیا ہے۔ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے کا رہنے والا یہ فلسطینی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جانے کے لیے اجازت نامے کے حصول کے لیے گیا تھا۔

ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت، دو شدید زخمی

اسرائیلی قابض حکام (IOA) نے گذشتہ اتوار کو بند کی گئی غزہ کی ساتھ اپنی واحد گزرگاہ بیت حانون (Erez) دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صہیونی فوجیوں نےبیت حانون گزرگاہ سے کینسرکےمریض فلسطینی کوگرفتار کرلیا

قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کے روز علاج کے لیے مقبوضہ بیت المقدس جانے والے کینسر کے مریض فلسطینی کو غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون گزرگاہ سے گرفتار کر لیا۔

غزہ میں کشیدگی کے بعد اسرائیل نے بیت حانون گذرگاہ بند کر دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کشیدگی کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ اور غرب اردن کو ملانے والی بیت حانون گذرگاہ غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردی ہے۔