جمعه 15/نوامبر/2024

بیت امر

اسرائیلی فوج کے چھاپے اور فلسطینی شہریوں کی حراست

اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی شہری کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں‌بیت امر کےمقام پراسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا نوٹس دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، رکن اسمبلی سمیت حماس کے 11 رہنما گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان اور رہ نماؤں کے خلاف نیا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن سمیت کم سے کم گیاہ اہم ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے بیت امر میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے پھینکے گئے پٹرول بم کے نتیجے میں صہیونی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹاور جل کر خاکستر ہوگیا۔

غرب اردن: یہودی آباد کاروں کے بیت امر میں مذہبی رسومات کے لیے دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے "عید الفصح" کی تقریبات اور مذہبی رسومات کی ادائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز 300 یہودی آباد کار ایک ریلی کی شکل میں مغرب کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کےمقام پر پہنچے اور وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔