پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی فوج کی فلسطینی وکیل کے بیت المقدس میں عاید پابندی میں توسیع

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہر اللد سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قانون دان کے بیت المقدس میں داخلے پرعاید پابندی میں تیسری بار مزید پانچ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

بیت المقدس میں گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پر گذشتہ روز ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔

اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں چھ فلسطینی کھلاڑیوں پر وحشیانہ تشدد

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فٹبال گراؤنڈ میں پریکٹس میں مصروف فلسطینی کھلاڑیوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ کھلاڑی زخمی ہو گئے ہیں۔

’بیت المقدس میں یہودی آباد کاری نیتن یاھو حکومت کی اولین ترجیح ہے‘

اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کے اٹوٹ انگ کا درجہ حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری وزیراعظم نیتن یاھو کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

قبلہ اول کو اسرائیل سے شدید خطرات لاحق ہیں:عالمی القدس فاؤنڈیشن

مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے دفاع کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’’القدس فاؤنڈیشن‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے وجود کو قابض اسرائیل کی طرف سے براہ راست سنگین خطرات لاحق ہیں۔

اسرائیل نے بیت المقدس میں فلسطینی اسکول بند کرنا شروع کر دیے

اسرائیلی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی طلبہ پر مرضی کا نصاب مسلط کرنے کی سازشوں کے بعد اگلے مرحلے میں سرے سے فلسطینی کالونیوں میں قائم اسکول ہی بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔

بیت المقدس:چاقو سے حملے میں یہودی آباد کار زخمی ، حملہ آور فرار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’’ الطور ‘‘ کے مقام پر ایک فلسطینی چاقو بردار کے چاقو کے وار سے ایک صہہونی زخمی ہو گیا۔ حملہ آور کارروائی کے بعدہ بہ حفاظت فرار ہو گیا۔

بیت المقدس کے تین لاکھ باشندے غربت کا شکار!

ویسے تو مجموعی طورپر پوری فلسطینی قوم غاصب و قابض صہیونی ریاست کی انتقامی پالیسیوں کے نتیجے سنگین نوعیت کے مالی اور معاشی بحرانوں کا سامنا کر رہی ہے مگر فلسطین کے دو علاقے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ بیت المقدس صہیونی ریاست کی امتیازی اور ظالمانہ پالیسیوں کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں بسنے والے تین لاکھ فلسطینی باشندے دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں اور ان کا شمار غربت کی لکیر سے نیچے والی آبادی میں ہوتا ہے۔

بیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا کار شوروم مسمار کر دیا

قابض صہیونی فوج، پولیس اور یہودی بلدیہ کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران مشرقی بیت المقدس کی جنوبی کالونی صور باھر میں مقامی فلسطینی شہری محمد علیان کا کاروں کا شوروم مسمار کر دیا۔

مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے 30 ہزار مکانات کی ضرورت

فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2020ء تک مشرقی بیت المقدس میں رہائش پذیر فلسطینیوں کو 30 ہزار نئے مکانا کی ضرورت پڑے گی۔