جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

یونانی آرتھوڈوکس کی بیت المقدس میں چرچ پر حملے کی شدید مذمت

مقبوضہ بیت المقدس کے یونانی آرتھوڈوکس پیٹریاچریٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں رومانیہ کے آرتھوڈوکس چرچ پر ایک انتہا پسند اسرائیلی آباد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یورپی یونین کا سربیا کو سفارت خانہ القدس منتقل کرنے پر انتباہ

یورپی یونین نے سربیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہے۔

اسرائیلی پولیس نے قبۃ الصخرہ کی مرمت کا کام رکوا دیا، کشیدگی میں اضافہ

اسرائیلی پولیس نے قبتہ الصخرہ (پہاڑی کا گنبد) کی مرمت کا کام کرنے والے بیت المقدس اسلامی وقف ادارے کے مزدوروں کو مسلسل دو دن سے کام کرنے سے روک رکھا ہے جس کے بعد شہر میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جنین سے شہری گرفتار، بیت المقدس کے قصبات پر اسرائیلی حملے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبات حزما اور الطور پر دھاوا بول دیا۔ اس کے علاوہ جنین کے علاقے سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی، فلسطینی بھائی گرفتار، دوسرا طلب

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز مشرقی بیت المقدس کے علاقے عیساویہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو اس کے گھر سے اچک لیا اور اس کے بھائی کوتفتیش کے لئے حاضر ہونے کا نوٹس تھما دیا۔

بیت المقدس میں پیغمبر موسیٰ کے مقام پر لائبریری کے قیام کی تجویز

فلسطین کے سماجی کارکنوں نے بیت المقدس اور اریحا کے درمیان واقع تاریخی اور مقدس مقام 'مقام موسیٰ' کی مسجد سے متصل ایک لائبریری کے قیام پر کام شروع کیا ہے۔

بیت المقدس: لاک ڈائون کے باوجود یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول پر چڑھائی

مقبوضہ بیت المقدس میں لاک ڈائون کے باوجود اسرائیلی پولیس اور یہودی آبادکاروں کا ایک گروپ بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگیا ہے۔آبادکاروں نے پولیس کی کڑی سیکیورٹی میں تلمودی رسومات ادا کیں۔

اسرائیل بیت المقدس اور غرب اردن میں آباد کاری روک دے: جرمنی

اسرائیلی حکومت نے جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کے اعلان پر عالمی رد عمل جاری ہے۔ اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری اور کالونیوں کے قیام کی مذمت کرتے ہوئے مزید آباد کاری فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں 530 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 530 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 8 مکانات مسمار کر ڈالے

قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے بیت اکسا میں فلسطینیوں کے کم سے کم 8 مکانات مسمار کر دیے۔