
بیت المقدس: فلسطینی بس ڈرائیور یہودیوں کے قاتلانہ حملے میں زخمی
ہفتہ-18-ستمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل جمعہ کے روز یہودی شرپسندوں کے ایک مسلح گروپ نے چاقو کے وار کرکے ایک فلسطینی بس ڈرائیور کو زخمی کر دیا۔
ہفتہ-18-ستمبر-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل جمعہ کے روز یہودی شرپسندوں کے ایک مسلح گروپ نے چاقو کے وار کرکے ایک فلسطینی بس ڈرائیور کو زخمی کر دیا۔
منگل-14-ستمبر-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےبتایا ہے کہ پیر کے روز القدس کے وسطی علاقے میں بس اڈے کے باہر تین افراد پر چاقو سے حملہ کی واردات ہوئی۔ حملت میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے یہودی مذہبی مدرسے کے طلبا بتائے جاتے ہیں جن کی عمریں بیس سال کے درمیان ہیں۔ دوسری طرف جوابی حملے میں فلسطینی چاقو بردار بھی زخمی ہوگیا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ہفتہ-11-ستمبر-2021
کل جمعہ کے روز سیکڑوں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر البستان کالونی میں دھرنا کیمپ میں نماز جمعہ ادا کی۔ فلسطینی شہریوں کی طرف سے سلوان میں مکانات کی مسماری اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے خلاف گذشتہ کئی روز سے دھرناجاری ہے۔
ہفتہ-11-ستمبر-2021
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں فوج تعینات کر کے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا۔
ہفتہ-28-اگست-2021
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ ھنادی الحلوانی کی القدس شہر سے باہرسفر پر عاید پابندی میں 19 جنوری 2022ء تک توسیع کر دی ہے۔
پیر-23-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ القدس عظیم فتح اور ہماری سرزمین کی آزادی کے حصول کا مرکزی نقطہ ہوگا۔
منگل-17-اگست-2021
مقبوضہ بیت المقدس کے جنگلات میں دو روز قبل بجھائی گئی آگ گذشتہ روز ایک بار پھر بھڑک اٹھی۔ آگ بھڑکنے کے بعد صہیونی ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ بجھانے کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
بدھ-7-جولائی-2021
فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں واقع الصوانہ کالونی میں القدس محمکہ اوقاف کی اراضی میں گھس کر وہاں پر کھدائی شروع کی ہے۔
بدھ-7-جولائی-2021
قابض صہیونی فوج نے کل منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے عناتا میں السلام کے مقام پر ایک زیرتعمیر اسکول کی عمارت مسمار کر ڈالی۔
اتوار-4-جولائی-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی کو سر عام وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔