پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

قابض اسرائیلی فوج کی بیت المقدس میں گرفتاریاں، تفتیش کے لئے طلبی

اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر حراستوں اور تفتیش کے لئے طلبی کے نوٹسز تھمانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس سے ایک دن میں 26 گرفتاریاں

قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے حزمہ قصبے پر چھاپا مار کر بڑی تعداد میں فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

قلندیہ کیمپ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ مہاجر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے مقامی نوجوانوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس سے تین فلسطینی بچے اور مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تین فلسطینی بچے اورمسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو حراست میں لے لیا۔ دوسری طرف فلسطینی شہریوں نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قبلہ اول کے انتظامی امور میں سوچی سمجھی مداخلت قرار دیا ہے۔

یہودی آباد کاروں نے پرانے بیت المقدس کا راستہ بند کر دیا

جمعے کی شام کو یہودی آباد کاروں نے پرانےبیت المقدس شہر میں باب السلسلہ روڈ کو بند کر دیا، جب کہ دیگر نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الحدید میں تلمودی رسومات ادا کیں۔

بیت المقدس میں الکرد خاندان کے گھر کے سامنے شمع دان نصب

منگل کی شام کو آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض فورسز کے سخت حفاظتی حصار میں شیخ جراح محلے میں الکرد خاندان کے گھر کے دروازے پر ایک "شمع دان" نصب کیا۔

اسرائیل کی بیت المقدس میں آبادی کے ایک نئے منصوبے کی تیاری

قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس شہر میں آباد کاروں کے لیے ہزاروں مکانات کی تعمیر کے لیے ایک نئے آباد کاری منصوبے کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

امریکا نے اپنے شہریوں کو بیت المقدس کے سفر سے خبردار کردیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کی تازہ کشیدہ صورت حال کے تناظر میں امریکی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو بیت المقدس بالخصوص پرانے شہر کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

العاروری: القدس محافظوں اور آزادی پسندوں کے لیے ایک انجن ہے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ شیخ صالح العاروری نے کہا کہ بیت المقدس فلسطینی کاز کے لیے ایک حفاظتی والو ہے اور کوئی بھی اسے نظرانداز نہیں کر سکتا۔ القدس تمام مزاحمتی قوتوں کے لیے محرک رہے گا۔

بیت المقدس: فدائی حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی، حملہ آورشہید

مقامی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے اندر دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو چاقو سے زخمی کرنے والے فلسطینی کو گولی ماردی گئی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اس فدائی حملے میں اسرائیلی پولیس کےدو اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔