
اسرائیلی وزیر داخلہ کا بیت المقدس میں باب العامود پر دھاوا
بدھ-16-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکومت میں داخلی سلامتی کے نام نہاد وزیر عومر بار لیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دھاوا بولا۔
بدھ-16-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکومت میں داخلی سلامتی کے نام نہاد وزیر عومر بار لیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر دھاوا بولا۔
ہفتہ-12-فروری-2022
قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس مسجد اقصیٰ کے باب القطانین کے مقام سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-6-فروری-2022
قابض صہیونی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
منگل-1-فروری-2022
کل پیر کے روز قابض اسرائیلی میونسپلٹی نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ میں ایک فلسطینی خاندان کو بغیر اجازت کے تعمیر کرنے کے بہانے اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔ گذشتہ روز قابض حکام نے القدس میں مجموعی طورپر چار مکانات زبردستی مسمار کرادیے۔
جمعہ-28-جنوری-2022
کل جمعرات کو بیت المقدس میں بارش اور برف باری کے باوجود قابض اسرائیلی فوج نے 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان فلسطینیوں کی گرفتاری مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے عمل میں لائی گئی۔
ہفتہ-22-جنوری-2022
جمعرات کے روز ہیمایا سینٹر فار ہیومن رائٹس نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ’ آڈرے ازولے‘ کو مقبوضہ بیت المقدس میں موجودہ پیش رفت اور نقل مکانی کی پالیسی میں اضافے کے بارے میں ایک طویل مکتوب بھیجا ہے۔
جمعہ-21-جنوری-2022
قابض اسرائیل کی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ میں التقوی مسجد کو منہدم کرنے کے فیصلے کو 14 فروری تک منجمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
جمعہ-21-جنوری-2022
ترکی کے وزارت مذہبی امور کی صدارت نے 21 اور 22 مئی کو ایک بین الاقوامی سمپوزیم کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد القدس اور مسجد اقصیٰ کے مسئلے کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔
بدھ-5-جنوری-2022
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اسپتال مسمار کردیا۔ اسپتال کی مسماری کے نتیجے میں اس میں زیرعلاج کئی مریض در بہ در ہوگئے جب کہ طبی عملے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
منگل-4-جنوری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ شمال مشرقی بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر ایک زیرتعمیر مسجد کا تعمیراتی کام رکوا دیا۔