فلسطینی گرجا گھروں کی املاک پر اسرائیلی ٹیکس ناقابل قبول: اردنپیر-26-فروری-2018اُردن کی حکومت نے بیت المقدس میں مسیحی برادری کے مذہبی مقدس مقامات کے زیرانتظام جائیدادوں پر ٹیکس عاید کرنے کی اسرائیلی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔