
بیت المقدس کے اسکولوں میں 2 ہزار کلاس رومز کی قلت
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیلی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے اسکولوں میں 2ہزار کمرہ جماعت کی قلت ہے۔
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیلی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے اسکولوں میں 2ہزار کمرہ جماعت کی قلت ہے۔
بدھ-15-مارچ-2017
بیت المقدس کی عرب کالونیوں میں فلسطینی شہری آبادی کے اسکولوں پر اسرائیلی نصاب تعلیم مسلط کرنے اور دیگر ظالمانہ اقدامات کے خلاف تعلیمی اداروں نے کل منگل کو بہ طور احتجاج ہڑتال کی اور اسکول بند رکھے۔
ہفتہ-30-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے اور شہر کی اسلامی اور عرب تاریخ و تشخص کو مٹانے کے لیے جاری صہیونی سازشوں میں سےایک بڑی سازش القدس میں یہودی مذہبی مدارس اور اسکولوں کا قیام ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت اور غیرسرکاری تنظیموں نے القدس میں قائم مذہبی اسکولوں کی فلاح وبہبود کے لیے 46 ملین شکل کی رقم صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔