
بیت المقدس کےالقطانین بازار کو یہودی معبد میں تبدیل کرنے پروارننگ
پیر-17-اکتوبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں نے مسجد اقصیٰ سے متصل قطانین مارکیٹ کو یہودیوں کے معبد میں بدلنے اور اسے عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کے اسرائیلی قابض کے منصوبوں سے خبردار کیا ہے۔