مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے 30 ہزار مکانات کی ضرورتمنگل-2-اگست-2016فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2020ء تک مشرقی بیت المقدس میں رہائش پذیر فلسطینیوں کو 30 ہزار نئے مکانا کی ضرورت پڑے گی۔