اسرائیل نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دیہفتہ-21-جولائی-2018اسرائیلی حکومت کی طرف سے القدس میں تعمیر ومرمت کے حوالے سے قائم کردہ ضلعی کمیٹی نے پرانے بیت المقدس میں کھودی گئی سرنگ کو مزید طول دینے کے لیے کھدائی کی منظوری دے دی ہے۔