بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 700 ملین شیکل کا خطیر بجٹ منظورجمعہ-10-مارچ-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی بلدیہ نے بیت المقدس میں یہودیت کے فروغ کے متعدد نئے منصوبوں کے لیے خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام