25 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ آمدہفتہ-5-اگست-2017قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے پابندیوں کے اور رکاوٹوں کے باوجود جمعہ کے روز پچیس ہزار سے زاید فلسطینی شہری نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔