
اریحا میں بیت المقدس 8 فلسطینی خاندانوں کے مکانات مسمار
منگل-23-اگست-2022
کل پیر کواسرائیلی حکام نے القدس کے آٹھ خاندانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ مکانات اریحا کے مغرب میں تعمیر کیے گئے تھے۔
منگل-23-اگست-2022
کل پیر کواسرائیلی حکام نے القدس کے آٹھ خاندانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ مکانات اریحا کے مغرب میں تعمیر کیے گئے تھے۔
بدھ-27-جولائی-2022
القدس اور الاقصیٰ کے امور کے ایک محقق ایھاب الجلاد نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں مسجد اقصیٰ کی جنوب مغربی دیوار کےقریب نئی اسرائیلی کھدائیاں سامنے آئی ہیں۔
جمعہ-8-جولائی-2022
قابض اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کا عمل جاری رکھا ہوا ہے
پیر-27-نومبر-2017
قابض صہیونی ریاست کی جانب سےبیت المقدس میں فلسطینیوں کومسمار کرنے کے مظالم جاری ہیں۔ گذشتہ روز بیت المقدس کے رہائشی ایک فلسطینی شہری 40 سالہ جمال عمرابوطیر نے جرمانوں سے بچنے کے لیے اپنا مکان اپنے ہی ہاتھوں سے مسمار کردیا۔
جمعہ-17-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل بدھ کو ایک شہید کے اہل خانہ کے مکان سمیت دو مکانات کو دھماکوں سے اڑا دیا۔
جمعہ-10-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے اپنی نسل پرستانہ سرگرمیوں کےتحت بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی شہید کےمکان کو مسمار کرکے اس کے اہل خانہ کو بے گھر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-30-مئی-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیمم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے ۹۰ ہزار مکانات کو غیرقانونی قرار دیا جا چکا ہے جنہیں کسی بھی وقت مسمار کیا جاسکتا ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی شہری سے بندوق کی نوک پراس کا مکان اسی کے ہاتھوں سے مسمار کردیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔