جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس میں آبادکاری

القدس: یہودی توسیع پسندی، فلسطینی مکانات پرخطرےکے بادل منڈلانے لگے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں فلسطینی آبادی کے رہائشی مکانات اور دیگر املاک کو کئی طرح کے مکروہ حیلوں اور بہانوں سے مسمار کرنے کی صہیونی حکمت عملی کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں بھی فلسطینیوں کی املاک کو تباہ کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔

بیت المقدس: فلسطینیوں کو 15 دونم اراضی خالی کرنے کے اسرائیلی نوٹس

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں قابض صہیونی بلدیہ کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو ان کی 15 دونم اراضی خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس فلسطینیوں کے بنک اکاؤنٹ بند کردیے

اسرائیلی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کےخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست کی ایک نئی انتقامی کارروائی کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس کے سلوان قصبے میں رہائش پذیر دویک خاندان کے آٹھ ’سیونگ بنک’اکاؤنٹس بند کردیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام ان کی جانب سے بطن الھویٰ کالونی میں بنائے گئے مکانات کے کرائے کی رقم کی ادائی نہ کیے جانے پر کیا گیا ہے۔