جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس میں آبادکاری

سلوان کو یہودیانے کے لیے’العاد‘ کو اسرائیلی حکومت کی مدد حاصل:اخبار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے لیے سرگرم نجی گروپ ’العاد‘ کو حکومت کی طرف سے 28 ملین شیکل کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے

الشیخ جراح کے محاصرے کے لیے اسرائیل کے3 آباد کاری کے منصوبے

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض میونسپلٹی تین آباد کاری کے منصوبے تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جن کا مقصد الشیخ جراح اور اس کے آس پاس آباد کاروں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے،اس میں ایک نئی رہائشی عمارت، سیٹلمنٹ یونٹس اور تجارتی عمارتوں کا قیام شامل ہے۔

القدس سے فلسطینیوں کی وسیع نقل مکانی کے خطرے کی وارننگ جاری

فلسطین ریٹرن سینٹر نے انسانی حقوق کونسل میں ایک پروگرام کے دوران اسرائیلی حکام کے مقبوضہ مشرقی بیت المقس میں فلسطینی آبادی کی جبری نقل مکانی کے دوسرے بڑے منصوبے پر عمل درآمد کے ارادے سے خبردار کیا ہے۔

فلسطینی شخصیات کی مسجد الاقصیٰ کی مشرقی دیوار کو یہودیانے پر انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس کی سرکردہ شخصیات نے بدھ کے روزمسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار کو یہودی بنانے اور اسے دیوار براق کی طرح آباد کاروں کی رسومات اور عبادات کے لیے مختص کرنے کی قابض اسرائیل کی کوششوں سے خبردار کیا۔

یہودیوں کو القدس میں جائیدادوں کی خریداری روکنے کے لیے اردن متحرک

اتوارکے روز مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے اردن کی بار ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت القدس کی زمینوں اور جائیدادوں میں یہودیوں کی دراندازی کو روکنے کے لیے یونین سے قانونی مدد حاصل کی جائے گی۔

نابلس میں مکانات مسماری،بیت المقدس میں مکان کی مسماری کا نوٹس

کل اتوار کو قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس کے درمیان ایک مکان مسمار کردیا۔ یہ ایک موبائل شیلٹرنما مکان تھا۔ دوسری طرف مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مکان کی مسماری کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مراکشی محلہ جسے اسرائیل نے تباہ کیا، تاریخ مٹانے کی کوشش

صہیونی تحریک کے بانی تھیوڈور ہرزل نے کہا تھا کہ "اگر ہم کبھی یروشلم حاصل کر لیتے ہیں اور میں ابھی تک زندہ ہوں تو میں اس میں سے ہر وہ چیز ہٹا دوں گا جو یہودیوں کے لیے مقدس نہیں ہے۔ میں اس میں موجود تمام نوادرات کو منتقل کر دوں گا چاہے یہ صدیوں پرانا ہی ہو۔"

آباد کاروں کو روکنے کے لیے "نبی صموئیل” میں نماز جمعہ کا انعقاد

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں نبی صموئیل قصبے کے فلسطینی شہریوں نے کل جمعہ کے روز اس قصبے کی مسجد میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اپیل کی ہے۔

بیت المقدس میں دو فلسطینی خاندانوں سے زبردستی مکان مسمار

بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو خاندانوں سے ان کے گھر زبردستی ان سے مسمار کرادیے۔ قابض حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے یہ مکانات اجازت نامے کے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں۔

اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں 1446رہائشی یونٹس کی تعمیر کا منصوبہ

قابض اسرائیلی حکام نام نہاد "گریٹر یروشلم" اسکیم پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ قابض حکومت نے مقبوضہ شہر القدس میں 1446 سے زائد سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کے لیے ایک نئی اسکیم پیش کی ہے۔