جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس میں آبادکاری

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

کل سوموار کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کی منظوری

قابض صہیونی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی آبادکاری کے نئے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے تاکہ شہر کے جنوب مشرق تک بستیوں کی پیش قدمی کو بڑھایا جا سکے۔

خان الاحمرسے فلسطینی بے دخلی پرغورکےلیےیکم مئی کی تاریخ مقرر

کل منگل کو اسرائیلی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع خان الاحمر گاؤں سے بے دخلی اورفلسطینی آبادی کو بے گھر کرنے کے معاملے پر غور کے لیے آئندہ یکم مئی کی سماعت کا ​فیصلہ کیا۔ اس حوالے سے اسرائیلی سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے اپنا جواب جمع کرانےکا اعلان کیا گیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا وسیع اسرائیلی منصوبہ

انتہا پسند قابض حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب واقع متروک املاک کی اراضی پر بیت المقدس بین الاقوامی ہوائی اڈے کی زمینوں پر یہودی آباد کاری کے محلے کے قیام کے منصوبے پر زور دیا ہے۔

سلوان میں وادی الربابہ کی زمینوں پر قبضہ اور اسرائیلی کھدائیاں جاری

اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں وادی الربابہ محلے کی زمینوں کی سطح بندی اور کھدائی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

’ایلعاد‘ یہودی اور القدس کو یہودیانےکے لیے قابض ریاست کا آلہ

’ایلعاد‘ سیٹلمنٹ ایسوسی ایشن ایک ایسی اسرائیلی تنظیم ہے جو قابض اسرائیلی ریاست کے لیے فلسطین میں یہودی آباد کاری اور القدس کو یہودیانے کے لیے ایک آلہ کار کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔

قابض اسرائیل نے القدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے: ابو حلبیہ

فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے بیت المقدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کے ساتھ یہ جنگ اور بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔

بیت المقدس سے فلسطینیوں کی اجتماعی بے دخلی کےخطرے کی وارننگ

بیت المقدس اور مقدس مقامات کے دفاع کے لیےقائم اسلامی مسیحی تنظیم نے شہرمیں القدس کے خلاف خاص طور پر قیدیوں کو جلاوطن کرنے کی پالیسی کو استعمال کرنے کی اسرائیلی خطرے سے خبردار کیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں فلسطینیوں کی 33 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

سلوان میں درجنوں فلسطینی خاندانوں کو بے دخلی کا خطرہ

اسرائیل کی مرکزی قابض عدالت کی جانب سے شحادہ خاندان کی اپیل کو مسترد کرنے کے فیصلے کے بعد درجنوں فلسطینی خاندانوں کو بے دخلی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور انہیں سلوان کے جنوب میں واقع قصبے بطن الھوا کے محلے میں ان کے گھروں سے بے دخل کرنے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ یہ بے دخلی ایک یہودی آباد کاری تنظیم عطیرت کوھنیم کے حق میں ہونے والے فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے۔