جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت

ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کےشہید ہونے والے فلسطینی!

چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو قابض صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا حکم دیا۔

ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے: حسن نصراللہ

لبنان کی بڑی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا صہیونی ریاست کی تباہی کا نقطہ آغاز ہے۔

’ٹرمپ کے اعلان القدس پر عرب ممالک کا رد عمل بزدلانہ ہے‘

مسجد اقصیٰ کے خطیب اور سپریم اسلامک کونسل کےچیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قبلہ اول کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں اور امریکی اقدامات کے ذمہ دار عرب ممالک ہیں۔

امداد کی آڑ میں فلسطینی اتھارٹی کو بلیک میل کرنے کی امریکی کوشش

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کو امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر ایک بار پھر نام نہاد مذاکرات کے لیے بلیک میل کرنے کی منافقانہ روش اختیار کی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچے کے سرمیں گولیاں مار کر شہید کردیا

قابض صہیونی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک سترہ سالہ فلسطینی بچے کے سرمیں گولیاں مارکر شہید کردیا۔

القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت، کوئی متبادل قبول نہیں: اردن

اردن نے بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو باہم ملانے کے اسرائیلی قانون کی مذمت کرتے ہوئے اسے القدس کے حوالے سے ایک نئی اسرائیلی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔

القدس کے دونوں حصوں کو یکجا کرنے کا صہیونی قانون منظور

اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی اور مغربی حصوں کو یکجا کرنے کے ایک نئے متنازع قانون کی منظوری دی ہے۔

امریکی نائب صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھر ملتوی

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے۔ مائیک پنس رواں ہفتے سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کرنے والے تھے مگر انہوں نے اپن دورہ ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے۔

بیت المقدس کا مکہ اور مدینہ کی طرح دفاع کیا جائے:الشیخ صبری

قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ چھ دسمبر دو ہزار سترہ کو امریکی صدر ڈونلڈ کے اعلان القدس پر عمل درآمد کیا گیا تو فلسطین میں نہ تھمنے والا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوگا۔

قضیہ القدس پورے عالم اسلام کے لیے امتحان ہے: ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کا تنازع ترکی اور پورے عالم اسلام کے لیے امتحان ہے۔