جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت

قبلہ اول کو اندھیرے میں ڈبونا عالم اسلام پر حملے کے مترادف قرار

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے قائم کی گئی عالمی القدس فاؤنڈیشن نے مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرۃ کی روشنیاں بند کرکے مقدس مقام کو رات کو اندھیرے میں رکھنے کو امریکا کی زیر نگرانی اسرائیل کا عالم اسلام پر حملہ قرار دیا ہے۔

اسرائیل نے عہد تمیمی کی مدت حراست میں مزید توسیع کردی

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کے جج نے زیرحراست فلسطینی کم عمر مزاحمت کار عہد تمیمی کو ان کے خلاف مقدمے کی سماعت تک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیا ہے۔

’دفاع القدس‘ کے لیے جان نچھاور کرنے والے19 فلسطینی!

چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو قابض صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا حکم دیا۔

اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔

مسجد اقصیٰ کے قریب پُل اسرائیل کی مجرمانہ اشتعال انگیزی ہے: الازھر

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھرنے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول تک رسائی کے لیے پل کے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی مجرمانہ اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔

کیا آفت زدہ قصبہ ’ابو دیس‘ فلسطین کا دارالحکومت ہو گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد میڈیا میں یہ خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں کہ مجوزہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس نہیں بلکہ ایک آفت زدہ اور پسماندہ قصبہ ’ابو دیس‘ ہو گا۔

ٹرمپ کا ’اعلان القدس ‘ صہیونی نسل پرستی میں اضافے کا موجب

انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے سال دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نوآبادیاتی [اپارتھائیڈ] اور نسل پرستانہ کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

’اسرائیلی فوج نے دسمبر میں 8 فلسطینیوں کو ماورائے عدالت شہید کیا‘

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے’بتسلیم‘ کی طرف سےجاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2017ء میں غزہ کی پٹی میں 8 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ انسانی حقوق گروپ کے مطابق یہ تمام فلسطینی اسرائیلی فوج کے لیے کسی قسم کا خطرہ نہیں تھے۔

اُردن کے ارکان پارلیمان کا اسرائیلی سفیر کی طلبی کا مطالبہ

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو باہم یکجا کرن کے خلاف خلاف اردن کے 50 ارکان پارلیمان نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اس سے احتجاج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حماس کے وفد کی الجزائری رہ نماؤں سے ملاقات، القدس پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک الجزائر کی مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہ نماؤں سے بات چیت کی ہے۔