جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت

’ٹرمپ ڈالروں کے عوض فلسطینی قوم کی ناموس کا سودا کرنا چاہتا ہے‘

فلسطینی اتھارٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امداد بند کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا اور اسرائیل دونوں فلسطینی قوم کی عزت وناموس کی توہین کررہے ہیں۔

صہیونیوں کا مقابلہ، فلسطینی قبلہ اول کے لیے کمربستہ ہوجائیں: الکسوانی

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یہودی اشرار کی اشتعال انگیزیوں کا راستہ بند کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہےکہ فلسطینی شہری قبلہ اول میں موجود رہیں۔

امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے عمل کا آغاز

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام نے تل ابیب سے سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔

القدس کا دفاع اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس پورےعالم اسلام کا دل ہے۔ اس کا دفاع اور آزادی صرف فلسیطنیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔

سفارت خانے کی القدس منتقلی کی تفصیلات جلد جاری کریں گے: پینس

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ عن قریب تل ابیب سے سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی تفصیلات جاری کرے گی۔

کسی عرب ملک کی قیمت پر فلسطینی ریاست کا نظریہ قبول نہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا کہ فلسطینی قوم اپنے ملک اور وطن کا متبادل کوئی اور تصور قبول نہیں اور نہ ہی کسی عرب ملک کی قیمت پر فلسطینی مملکت کا قیام قبول ہوگا۔

پینس کا دورہ فلسطین میں امریکی پالیسی مسلط کرنے کا پیغام ہے :ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ مشرق وسطیٰ کو فلسطین پرمریکی پالیسی مسلط کرنے کا واضح پیغام قرار دیا ہے۔

فلسطین کی ’بندر بانٹ‘ کے مجوزہ امریکی ’امن پلان‘ کی تفصیلات!

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے حل حوالے سے تیار کردہ خفیہ امن پلان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔

مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری، یہودی آباد کار زخمی بس تباہ

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے حزما میں شہید عریبہ چوک میں فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں کی ایک بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک آباد کار زخمی جبکہ بس کو غیرمعمولی نقصان پہنچا۔

امریکی سفارت خانے کی جلد القدس منتقل، نیتن یاھو بیان سے دست بردار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکی سفارت خانے کی ایک سال کے اندر اندر تل ابیب سے بیت المقد منتقلی کا بیان واپس لے لیا ہے۔