ٹرمپ کا اعلان القدس ہمارے لئے غیر پابند ہے: طیب ایردوآن
جمعہ-2-مارچ-2018
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے ترک موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
جمعہ-2-مارچ-2018
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے ترک موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
جمعرات-1-مارچ-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشمکش کو ختم کرنے کے لیے’صدی کی ڈیل‘ کے جس منصوبے کے چرچے ہیں وہ ہنوز شکوک وشبہات کے تہہ درتہہ پردوں کی دبیز تہہ کے اندر ہے۔ سیاسی ماہرین امریکا کے مجوزہ امن منصوبے کو سامنے رکھ کر فلسطین کی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے میں کافی دقت کا سامنا کررہے ہیں۔ بیشتر ماہرین کا خیال ہےکہ صدر ٹرمپ کی مجوزہ امن اسکیم فلسطینیوں کے بنیادی حق خود ارادیت کو ساقط کرنے بلکہ پورے قضیہ فلسطین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی سازش ہے۔ ’صدی کی ڈیل‘ کو دیگر جتنے بھی ناموں کے ساتھ لکھا جائے مگر حقیقی معنوں میں یہ فلسطین کے حوالے سے صہیونی ریاست کا ’ویژن‘ ہے۔
منگل-27-فروری-2018
یورپی یونین نے فلسطین میں گرجا گھروں پرصہیونی ریاست کی طرف سےٹیکسوں کے نفاذ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو عیسائی عبادت گاہوں اور مذہبی امور میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔
پیر-26-فروری-2018
مفتی اعظم فلسطین اور دیار مقدسہ الشیخ محمد حسین نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کی سالگرہ پر امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے عزائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-25-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا اور ’صدی کی ڈیل‘ دونوں فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش ہیں اور فلسطینی قوم اس سازش کو ہرصورت میں ناکام بنائے گی۔
ہفتہ-24-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اقدامات کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
اتوار-18-فروری-2018
جنوبی افریقا کی کیمونسٹ سیاسی جماعت کے زیراہتمام گذشتہ روز جوہانسبرگ میں قائم امریکی قونص خانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔
جمعرات-15-فروری-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحن میں ایک بھاری کرین نصب کردی ہے۔ یہ کرین مسجد اقصیٰ کے مغربی سمت میں المجاھدین کالونی کے مقام پر نصب کی گئی ہے۔
جمعہ-9-فروری-2018
فلسطین کی سپریم افتاء کونسل نے مقبوضہ بیت المقدس کے باشندوں کو انہیں اپنے قومی تشخص کو قائم رکھنے کے لیے ہرممکن مالی، سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-31-جنوری-2018
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک سولہ سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔