جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کےخلاف القدس میں مظاہروں کی کال

’سپریم عرب فالو اپ کمیٹی برائے عرب سٹی زنز‘ نے کل سوموار کو مقبوضہ بیت المقدس میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی کال دی ہے۔ کمیٹی کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں شہریوں سے پرزور اپیل کی گئی ہے کہ وہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں بھرپور شرکت کرکے قومی حمیت کا ثبوت دیں۔

ترکی میں ’میثاق القدس‘ پر تین ہزار رکان پارلیمان کے دستخط ثبت

ترکی میں القدس کے لیے کام کرنے والے پارلیمانی یکجہتی رابطہ گروپ نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کے لیے ’میثاق القدس‘ کے عنوان سے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت میثاق القدس پر اب تک تین ہزار ارکان پارلیمان کے دسخط کرائے جا چکے ہیں۔

بعض ممالک کا القدس پرامریکا اور اسرائیل سے ساز باز کررہے ہیں::ترکی

ترکی نے خبردار کیا ہے کہ بعض مسلمان اور عرب ممالک کا مقبوضہ بیت المقدس کی نصرت اور اس کی حمایت سے ہاتھ کھینچنا خطرناک اور امریکا اور اسرائیل کو سہولت دینے کے مترادف ہے۔

بیت المقدس کا ایک گراؤنڈ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام منسوب

بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اعلان کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تکریم کے لیے القدس کا ایک اہم گراؤنڈ ان کے نام موسم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی 14 مئی کو ملین مین مارچ کے ذریعے صدی کی ڈیل سمندر برد کریں گے

حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے سرگرم سپریم قومی کمیٹی نے 14 مئی کو ملین مین واپسی مارچ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مرتبہ مارچ کا انعقاد “تیاری اور انتباہ”کے عنوان سے کیا جائے گا۔

’ٹائی ٹینک‘ کی مانند صہیونی پروگرام غرق ہوچکا: یہودی مورخ

ایک سرکردہ یہودی تاریخ دان نے خبردار کیا ہے کہ ارض فلسطین میں صہیونی پروگرام غرق ہوچکا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 62 یہودیوں کی قبلہ اول پر یلغار

طین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہالینڈ اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا

یورپی ملک ہالینڈ نے امریکی حکومت کی اتباع کرتے ہوئے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنےکا اعلان مسترد کردیا ہے۔

سفارت خانے کی القدس منتقلی، کوشنر اور ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور اسرائیل امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

القدس کو دنیائے عرب کا سیاحتی دارالحکومت قرار دینے کا خیر مقدم

فلسطینی وزارت سیاحت نے القدس کو سال 2018ء کے لیے دنیائے عرب کا سیاحتی دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔