آسٹریلیا کا القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر غور
بدھ-17-اکتوبر-2018
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا۔
جمعرات-13-ستمبر-2018
بیت المقدس سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ٹکٹ پر فلسطینی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے کی پاداش میں بیت المقدس سے بے دخل فلسطینی سیاست دان احمد عطون نے کہا ہے کہ بیت المقدس تاریخ کے خطرناک دور سے گذر رہا ہے۔
اتوار-9-ستمبر-2018
امریکا نے لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے پر بیت المقدس سے سفارت خانہ واپس تل ابیب منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے لیے سخت دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔
جمعہ-7-ستمبر-2018
لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سفارت خانہ دوبارہ یروشلم سے تل ابیب منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-24-اگست-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطین کی سیاسی قیادت کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
ہفتہ-7-جولائی-2018
جمہوریہ سلوا کیا نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں سلواکیا کے سفارت خانے کی تل بیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
اتوار-3-جون-2018
کویت کی ایک خاتون وزیر نے امید ظاہر کی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس جلد آزاد ہوگا اور آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنے گا جس کے بعد عرب ایکشن کمیٹی کا اجلاس القدس ہی میں منعقد کیا جائے گا۔
جمعرات-24-مئی-2018
فلسطین اور دیار مقدسہ کے مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دیگر صہیونی قوتوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجدا قصیٰ کو شہید کرکےاس کی جگہ مذموم ہیکل سلیمانی کے قیام کا ماحول بنا رہے ہیں۔
پیر-21-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومت فلسطین، اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کے حوالے سے اپنے مجوزہ امن منصوبے کا اعلان آئندہ ماہ کے وسط میں کرنے والا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکومت نے اپنے مجوزہ امن پلان کا اعلان کرنے کا تہیہ کر رکھا چاہے فلطسینیوں کو امریکا کا امن منصوبہ قبول یا نہ ہو امریکا ہرحال میں اس کا اعلان کرے گا۔
ہفتہ-19-مئی-2018
اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ 14 مئی کو امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی افتتاحی تقریب میں 22 ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔