جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت

آسٹریلیا نے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا

فلسطینیوں اور آزادی و انصاف پسند تنظیموں کی طرف سے آسٹریلیا کے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں تازہ اعلان کی پذیرائی کی جارہی ہے ' کہ مقبوضہ بیت المقدس میں آسٹریلیا اپنا سفارتخانہ نہیں کھولے گا۔ '

القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا غیر آئینی ہے: اطالوی عدالت

اٹلی کے دارالحکومت روم میں قائم ایک مقامی عدالت نے اٹلی کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن '"راي" (Rai) کا وہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے جس میں کارپوریشن نے گذشتہ مئی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا تھا۔

جمہوریہ چیک کا اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

جمہوریہ چیک نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ چیک ری پبلک اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

سینیگال: "القدس اسلامی ثقافت کا دائمی دارالحکومت” کی تقریبات کا انعقاد

افریقی ملک سینیگال میں گذشتہ روز 'القدس اسلامی ثقافت کا دائمی دارالحکومت' کے عنوان سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بیت المقدس کو آزاد فلسطینی مملکت کا دارالحکومت بنائیں گے: اردن، مراکش

اردن اور مراکش نے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس صرف آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا۔

کسی ملک کو بیت المقدس اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا اور امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے.

کویت: "القدس فلسطینی دارالخلافہ” کتاب میلے میں 3 لاکھ افراد کی شرکت

خلیجی خطے میں خراب موسم اور شدید باشوں کے باوجود کویت میں "القدس فلسطین کا دارالحکومت" کے عنوان سے منعقدہ کتاب میلے میں تین لاکھ افراد نے شرکت کی۔

آسٹریلیا اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے سے باز رہے: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔

برازیلی سفارت خانہ کی القدس منتقلی فلسطین دشمنی کے مترادف ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے برازیل کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں‌ مذمت کی ہے۔ حماس نے برازیل کے فیصلے کو فلسطینی قوم سے دشمنی کے مترادف قرار دیا ہے۔

اسرائیلی ریڈیو نے بیت المقدس سے نشریات کا آغاز کر دیا

قابض صہیونی ریاست کے ریڈیونے ملک کی تاریخ میں پہلی بار مقبوضہ بیت المقدس سے اپنی نشریات کا آغازکر دیا ہے۔