جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس سے بے دخلی

فلسطینی وکیل کو ملک بدر کرنے کی اقوام متحدہ کی طرف سے تحقیقات

اقوام متحدہ کے تفتیش کار ایسے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں جو فرانسیسی شہریت رکھنے والے فلسطینی وکیل صلاح حموری کی ملک بدری میں ملوث افراد کے مستقبل کے ٹرائلز میں استعمال ہو سکتے ہیں۔

اسرائیل کی طرف سے القدس کے150 باشندوں کوشہربدرکیے جانے کا خدشہ

مقبوضہ مشرقی بیت المقد سے تعلق رکھنے والے 150 فلسطینیوں کو جبری بے گھر کیے جانے کا خطرہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فورسز کی جانب سے ان ڈیڑھ سو فلسطینیوں کی شہر بدری کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

قابض فوج نےپانچ فلسطینی 12 دن کے لیے قبلہ اول سے بے دخل کردیے

کل جمعرات کو قابض اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوانوں کو 500 شیکل جرمانہ ادا کرنے کے علاوہ اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ تک مسجد اقصیٰ میں جانے پر پابندی کا فیصلہ سنا دیا۔

بیت المقدس سے بے دخلی کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والا فلسطینی

مقبوضہ بیت المقدس سے آنے والی روز مرہ خبروں میں عموما یہ خبریں آتی ہیں کہ اسرائیلی حکام نے آج فلاں فلسطینی کو قبلہ اول اور القدس سے نکال دیا، آج فلاں کے قبلہ اول میں نماز کی ادائی پر اتنے عرصے کے لیے پابندی لگا دی۔

اسرائیل کا بیت المقدس میں فوجی قانون نافذ کرنے کا منصوبہ تیار

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کی فلسطینی کالونیوں میں فوجی قانون نافذ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیرکی اہلیہ بیت المقدس سے بے دخل کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسیر علاء الدین العباسی کی اہلیہ رانیا العباسی کو مقبوضہ بیت المقدس سے جبراً بے دخل کردیا ہے۔ صہیونی حکام کا دعویٰ ہے کہ رانیا مقبوضہ بیت المقدس میں غیرقانونی طور پر مقیم ہے۔