
فلسطینی اتھارٹی قومی ثقافت کی دشمن بن گئی!
پیر-10-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کئی تاریخی اور تہذیب وثقافتی اہمیت کے حامل مکانات اور مقامات موجود ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی قومی تشخص کو بچانے میں پہلے بھی ناکام رہی ہے مگر اب فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ غفلت دو اور دو چار کی طرح واضح ہوگئی ہے۔