
اسرائیلی تنظیم کی6 فلسطینیوں کی ماورائے عدالت شہادت کی توثیق
اتوار-11-فروری-2018
اسرائیل میں انسانی حقوق کے کام کرنے والے گروپ ’بتسلیم‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوری 2018ء کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے چھ فلسطینی نوجوانوں کو ماورائے عدالت بے رحمی کے ساتھ گولیاں مارکر شہید کیا ہے۔