جمعه 15/نوامبر/2024

بیتا

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے سے 30 فلسطینی روزہ دار زخمی

فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جمعرات کی شام شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے دوران کم سے کم تیس فلسطینی زخمی ہوئے، جب قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بیتا قصبے پر دھاوا بول دیا۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، درجنوں گرفتار

قابض اسرائیلی فورسز نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی علاقہ کے دوسرے بڑے شہر الخلیل میں بڑھتی ہوئی یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کو طاقت کے زور پر کچلنے کی کوشش کی۔

نابلس: اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر شیلنگ،37 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

نابلس: بیتا کے قریب اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں آٹھ فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قصبے بیتا میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کی شدید شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔