
اسرائیلی عدالت میں فلسطینی قیدی کا طویل ترین ٹرائل جاری
بدھ-20-مئی-2020
اسرائیل کی بئرسبع کی فوجی عدالت میں زیر ساعت فلسطینی قیدی محمد الحلبی کا ٹرائل جاری ہے۔ عدالت میں اس کے ٹرائل کو 138 ویں بار ملتوی کردیا ہے۔
بدھ-20-مئی-2020
اسرائیل کی بئرسبع کی فوجی عدالت میں زیر ساعت فلسطینی قیدی محمد الحلبی کا ٹرائل جاری ہے۔ عدالت میں اس کے ٹرائل کو 138 ویں بار ملتوی کردیا ہے۔
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی جارحیت کے جوب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے جوابی میزائل حملوں کا دائرہ بئر سبع اور عسقلان شہروں تک بڑھا دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی سے داغے گئے میزائلوں اور راکٹوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کو دانستہ طورپر چھپایا جا رہا ہے۔
جمعہ-25-جنوری-2019
اسرائیل کی 'بئرسبع' کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی احمد مجدی العرابیدکو چار سال 8 ماہ قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 5400 ڈالر سےزیادہ ہے۔