امریکا: فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے لیے بہترین ڈاکٹر کا ایوارڈپیر-5-دسمبر-2016امریکی ریاست ورجینیا میں انٹرنل مارشل اسپتال یونیورسٹی کی جانب سے فلسطینی خاتون فزیشن جنان الشاعر کو رواں ماہ کی بہترین ڈاکٹر ہونے کا ایوارڈ جاری کیا ہے۔