
فلسطینی طالبہ ہارورڈ کی بہترین سٹوڈنٹ بن گئیں
پیر-31-اکتوبر-2022
شام میں پناہ گزین کیمپ یرموک میں پناہ گزینی کی بد ترین زندگی گذار کر امریکہ پہنچنے والے فلسطینی طالبہ سارہ ابو راشد نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بہترین پوزیشن حاصل کر لی۔ یونیورسٹی کی طرف سے ان کی بہترین تعلیمی پرفارمنس پر انہیں 12 لاکھ امریکی ڈالر انعام دیے گئے ہیں۔