اسرائیل نے اسیران کے خلاف خوفناک جنگ مسلط کررکھی ہے: فلسطینی عہدیدارپیر-25-نومبر-2019فلسطینی وزارت اسیران کے سینیر عہدیدار اور سیکرٹری امور اسیران بہاء الدین المدھون نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی غاصب دشمن کے نشانے پر ہیں۔