غرب اردن کے وسطی علاقے اسرائیلی فوجی چھائونی میں تبدیلجمعرات-13-فروری-2020قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے رام اللہ اور اس کے اطراف کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا۔
الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعیناتجمعہ-22-جون-2018مغربی کنارے کے قدیم شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری الخلیل میں تعینات کر دی گئی۔