جمعه 15/نوامبر/2024

بھاری جرمانہ

وطن سے محبت کی سزا، بزرگ فلسطینی کو اسرائیلی عدالت سے بھاری جرمانہ

اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک بزرگ فلسطینی سمیت کئی فلسطینیوں کو العراقیب قصبے کو صہیونی دشمن کے حوالے کرنے کے خلاف جدو جہد کرنے کی پاداش میں بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی معلمہ کو بھاری جرمانے کی شرط پر رہا کرنے کا حکم

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ معلمہ خدیجہ خویص کی مشروط رہائی کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینیوں کوقید، شہربدری اور بھاری جرمانوں کی سزائیں

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو قید، شہر بدری، بھاری جرمانوں اور بیرون ملک سفر پرپابندیوں جیسی سزائیں سنائی ہیں۔

تقریبات کے دوران اسرائیلی پرچم نہ لہرانے پر بھاری جرمانے کا قانون

اسرائیل کی حکمراں جماعت ’’لیکوڈ‘‘ اور اس کی اتحادی ’’یسرائیل بیتنا‘‘ نے پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کرنے کی تیاری شروع کی ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اسرائیلی وزراء، ارکان اسمبلی اور دیگر حکام ایسی کسی تقریب میں شرکت نہ کریں جس میں اسرائیلی پرچم نہ لہرایا گیا ہو۔