
اسرائیل کی ترغیب سے جموں وکشمیرکی سرحد پر اسمارٹ باڑ کا منصوبہ
بدھ-19-ستمبر-2018
بھارتی حکومت نے قابض صہیونی ریاست سے رہ نمائی حاصل کرنے اور ترغیب حاصل کرنے کے بعد جموں وکشمیر کی سرحد پر الیکٹرانک اسمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
بدھ-19-ستمبر-2018
بھارتی حکومت نے قابض صہیونی ریاست سے رہ نمائی حاصل کرنے اور ترغیب حاصل کرنے کے بعد جموں وکشمیر کی سرحد پر الیکٹرانک اسمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
اتوار-26-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بھارت میں حالیہ ایام میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر بھارتی قیادت سے اظہار افسوس کیا ہے۔
پیر-6-اگست-2018
بھارت کے آئین کی دفعہ 35-A کی منسوخی کے بھارتی منصوبے اور تازہ شہادتوں کے خلاف مقبوضہ کشمیرمیں دوروزہ مکمل ہڑتال شروع ہو گئی۔ شہادتوں کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔
بدھ-18-جولائی-2018
اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک کے اثرات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔
بدھ-27-جون-2018
بھارتی حکومت اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے کے تحت 4 ہزار 5 سو اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل خرید نے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی اخبارات کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اور اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ضمن میں تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے تاہم وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے حتمی منظوری کا انتظار ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکریٹری دفاع کے دورہ نئی دہلی کے دوران اس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی۔
پیر-28-مئی-2018
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون کو سانپ نے ڈس لیا، جاگنے پر خاتون نے اپنی بچی کو دودھ پلایا جس کے بعد ماں اور بچی دونوں ہی ہلاک ہوگئیں۔
جمعرات-5-اپریل-2018
انڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) میں ابھی مگرمچھ کا خوف کم نہیں ہوا کہ بندروں کا نیا خوف پیدا ہو گيا ہے۔
جمعہ-30-مارچ-2018
بھارت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے سالانہ کی بنیاد پر دی جانے والی مالی امداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے.
جمعرات-22-مارچ-2018
بھارت کےایک سرکردہ عالم دین اور فلسطینیوں کے حقوق کے پرزور حامی محمد عنایت اللہ اسد سبحانی نے فلسطینی قوم پر زور دیاہے کہ وہ صبر اور استقامت کے ساتھ اپنی جدو جہد جاری رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کے صالحین فلسطین قوم کے ساتھ ہیں۔ فلسطینی دل نہ ہاریں اور نہ غم کریں۔ بالآخر فتح ونصرت ان کا مقدر بنے گی۔
بدھ-7-مارچ-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دعویٰ کہا ہے کہ سعودی عرب نے بھارت کے مسافر بردار جہازوں کو اپنی فضائی حدود سےگذر کر تل ابیب تک پہنچنے کی اجازت دے دی ہے۔