بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے بعد سکیورٹی سخت
ہفتہ-30-جنوری-2021
انڈیا نے جمعہ کے روز دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد سرکاری عمارتوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی سخت کر دی ہے۔
ہفتہ-30-جنوری-2021
انڈیا نے جمعہ کے روز دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد سرکاری عمارتوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی سخت کر دی ہے۔
جمعہ-8-نومبر-2019
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے جون پور میں دوستوں کی شرط پر 41 انڈے کھانے والا شخص جان سے گیا۔ اطلاعات کے مطابق 42 سالہ شخص نے اپنے دوست کے ساتھ 50 انڈے کھانے کی شرط لگائی مگر جب اس نے 41 انڈے کھا لیے تو وہ اچانک بے ہوش ہوکر گر پڑا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارگیا۔
جمعرات-18-جولائی-2019
بھارت اوراسرائیل کے بڑھتے جنگی جنون کے تحت دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ بڑے پیمانے پر دفاعی سمجھوتے کررہے ہیں۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت اوراسرائیل نے حال ہی میں ایک نیا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت تل ابیب نئی دہلی کو 50 ملین ڈالر مالیت کا فضائی دفاعی اور میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔
بدھ-26-جون-2019
بھارت کا اگرچہ براہ راست قضیہ فلسطین کے ساتھ کوئی گہرا تعلق نہیں مگر ہندوستانی سیاست میں اتارو چڑھائو کسی نا کسی طور پر قضیہ فلسطین پر اثرات ڈالتا ہے۔ اسی حوالے سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم 'الزیتونہ اسٹڈی اینڈ کنسلٹنٹ سینٹر' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بھارت میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات اور ان کے قضیہ فلسطین پر اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ رپورٹ فاضل تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد مکرم بلعاوی نے مرتب کی ہے۔
جمعرات-13-جون-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہےکہ وہ نامور اسلامی اسکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کا تحفظ یقینی بنائیں گے اورانہیں بھارت کے حوالے نہیںکیا جائے گا۔
جمعہ-3-مئی-2019
بھارت خطے میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم جاری رکھتے ہوئے اسرائیل سے دو اور فالکن ائیر بورن وارنگ اینڈ کنٹرول سسٹم (اواکس) طیارے حاصل کرے گا۔
جمعرات-14-فروری-2019
بھارت اسرائیل سے 110 جدید ہاروپ ڈرونز خرید رہا ہے یہ ڈرونز کسی بھی ہدف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کیلئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔
ہفتہ-2-فروری-2019
اسرائیلی وزیراعظم رواں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے میں بھارت کا دورہ کریںگے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک بڑی دفاع ڈیل کا عزم رکھتے ہیں جس کے تحت وہ اسرائیل بھارت کو ساڑھے تین ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔
پیر-31-دسمبر-2018
کارٹون فلموں میں تو آپ نےشرابی چوہے دیکھے ہوں گے مگر دہلی میں شرابی چوہےایک دو نہیں ہزار لیٹر شراب پی گئے ۔
اتوار-2-دسمبر-2018
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا میں بعض مقامات پر موجود جزائر آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہے ہیں۔ انہی جزائر میں بھارتی جزیرہ "گورامارا" بھی آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہا ہے۔ اس سے بھی بڑی تشویش کی بات یہ ہے کہ اس میں رہنے والے باشندوں کے پاس نقل مکانی اور دوسرے مقامات پر آباد کاری کے لیے پیسے نہیں۔