جمعه 15/نوامبر/2024

بگل

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر انتہا پسندوں کو انعامات دیے جانے کا انکشاف

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینیوں کی طرف سے ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم ادا کرنے والے آباد کاروں اور یہودی مذہبی رسم بگل بجانے والوں کو مالی انعامات سے نوازا جاتا ہے۔

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے’بگل‘ بجانے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے

مسجد اقصیٰ سے متصل باب الرحمہ قبرستان سے اور مسلمانوں کی قبروں پر انتہا پسند "یہودا گلک" نے چند روز قبل آباد کاروں کے ایک گروپ کے ساتھ بگل‘ بجانے[سینگ پھونکنے] یا جسے "شوفر" کہا جاتا ہے کی رسم ادا کی تھی۔ .

یہودیوں کے مسجد اقصی میں بگل بجانے کی رسومات بڑی آگ کا پتہ دے رہیں

قدیم مقبوضہ فلسطین میں سرگرم اسلامی تحریک کے رہنما الخطیب نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں بگل بجانے جیسی واہیات حرکتوں اور دیگر بائبلی رسومات انتہائی اشتعال انگیز ہیں۔ یہودیوں کے اس احمقانہ طرز عمل ایک عظیم آتش فشاں کا پتہ دے رہا۔ یہ آگ کسی بھی وقت بھڑک کر سارے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے کر بھسم کرسکتی ہے۔