اسرائیل کا عرب پبلشرز کو بک فئیر میں شرکت کی اجازت دینے سے انکاراتوار-6-مئی-2018قابض اسرائیلی فوجیوں نے اردنی اور عرب پبلشرز کو فلسطین کے بین الاقوامی بک فئیر میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔