بکری کا دودھ معدے کے مسائل کا حل!
اتوار-10-مارچ-2019
معدے کے امراض، پیٹ میں تکلیف اور گیس جمع ہونے کئی اسباب ہیں۔ دودھ دینے والے بعض جانداروں کا دودھ بھی معدے کی بندش کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم معدے کو کھولنے اور اس میں گھس کی بندش روکنے کے لیے بکری کےدودھ کو مفید سمجھا جاتا ہے۔